سفیر اسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستانی وزیر تعلیم سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

جناب آقای ماشااللہ شاکری، سفیر اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد نے جناب سردار آصف احمد علی ، وزیر تعلیم پاکستان سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ  تعلقات منجملہ تعلیمی مسائل اور تعلیمی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں سفیر اسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستانی وزیر تعلیم سے ملاقات