آقای ماشاء ا... شاکری سفیر اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشته روز جناب ہزار خان بجرانی وزیر صنعت پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات کی.
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے در میان تعاون اور در طرفه تعلقات پر بحث و گفتگو کی گئی. سفیر محترم نے جناب بجرانی کو D-8 Group کے وزرای صنعت کا اجلاس جو تهران میں منعقد ہورہاہے میں شرکت کا دعوتنامه پیش کیا.


| < پچھلا | اگلا > |
|---|




