ہائر ایجوکیشن آف پاکستان کے چئیرمین سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

آقای ماشاا... شاکری پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جناب جاوید لغاری ہائر ایجوکیشن آف پاکستان کے چئیرمین سے اسلام آباد میں ملاقات کی.

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے علاوه دونوں برادر ممالک اسلامی جمہوریہ ایران و اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مابین ایجوکیشن اور سائنس کے شعبہ میں تعاون کے اضاف پر تبادله خیال کیا

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں ہائر ایجوکیشن آف پاکستان کے چئیرمین سے ملاقات