سفیر جمهوری اسلامی ایران کی نواز شریف سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

پاکستان میں ایران کے سفیر آقای ماشاء الله شاکری نے سوموار 29 مارچ کو مسلم لیگ نے سربراه محمد نواز شریف سے ملاقات کی

طرفین نے پاکستان اور ایران کے در میان باهمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی .

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں سفیر جمهوری اسلامی ایران کی نواز شریف سے ملاقات