سیکریٹری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسایل سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

(30 مارچ ) بروز منگل  جناب ماشاء ا... شاکری سفیر اسلامی جمهوریه ایران نے وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل پاکستان کے سیکریٹری کامران لاشاری سے ملاقات کی

اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبه میں ہونے والے باہمی تعاون کی حالیہ پیشرفت خصوصا ایران – پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں سیکریٹری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسایل سے ملاقات