چیئرمن جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ماشاا... شاکری نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف جنرل طارق مجید سے ملاقات کی

اس ملاقات میں جو که بدـ 7 اپریل 2010 کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں منعقد ہوئی میں دونوں ممالک کے مابین عسکری و دفاعی میدانوں میں ارتقاء ہم آہنگی سے متعلق موارد زیر بحث آئے

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں چیئرمن جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات