راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبران سے ملاقات

  • پی ڈی ایف

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محترم جناب ماشاا... شاکری نے ہفتہ 10 اپریل 2010 کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی دعوت پر مشترکہ اجلاس میں شرکت کی

استقبالیہ خطاب کے دوران صدر راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ اینڈسٹریز نے ایران و پاکستان کے مابین حالیہ اقتصادی و تجارتی تعاون نیز اس تعاون میں اضافہ کی ممکنہ صورتوں کی جانب نشاندہی کی
سفیر جمہوریہ اسلامی ایران جناب شاکری نے اپنی گفتگو کے دوران پاکستان کی ترقی و استقلال کے لیۓ ایران کی تعاون پر مبنی پائدار پالیسی کی جانب اشاره کیا اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ نیز ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فوری فراہمی کو اسی پالیسی کا عکس العمل قرار دیا.
تقریب کے اختتام پر سفیر جمہوریہ اسلامی ایران نے تاجرون کے سوالات کے جوابات بهی دیئے مزید برآں  تقریب میں شریک تاجروں اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹریز کے ممبران نے پاکستان کو حالیه توانائی کے بحران سے نکالنے کے لیئے ایرانی عہدہ داروں کی جناب سے جانے والی کوششوں پر سفیر محترم کا شکریه ادا کیا.

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبران سے ملاقات