22 اپریل 2010 بروز جمعہ: پاکستان میں تعینات سفیر اسلامی جمہوریہ ایران جناب ماشاا.. شاکری نے اپنے دوره پشاور کے دوران وزیر اعلی صوبہ خیبرپختونخوا جناب امیر حیدر خان ہوتی اور صوبے کے گورنر جناب اویس احمد غنی سے الگ الگ ملاقیتں کیں
ان ملاقاتوں کے دوران سفیر محترم نے صوبہ خیبرپختونخواه کے ساتھـ روابط کو وسعت دینے پر زوردیا
| < پچھلا | اگلا > |
|---|




