صوبائی وزیر تعلیم سے ملاقات

  • پی ڈی ایف
21 اپریل 2010 بروز بده : پاکستان میں تعینات سفیر اسلامی جمہوریہ ایران جناب ماشاا.. شاکری نے صوبائی وزیر تعلیم جناب میاں شجاع الرحمان سے ملاقات کی

لاهور میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ثقافت و تعلیم سے متعلق امور زیر بحث آئے

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں صوبائی وزیر تعلیم سے ملاقات