
26 اپریل 2010 بروز سوموار: پاکستان میں تعینات سفیر اسلامی جمہوریہ ایران جناب ماشاا... شاکری نے پاکستان کی وفاقی وزیر بہبود آبادی محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کی
ملاقات کے دوران سفیر محترم نے ایران کی وزیر صحت محترمه ڈاکٹر وحید دستجردی کی جانب سے ارسال کرده ایران کے سرکاری دوره کا دعوت نامہ محترمه ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے سپرد کیا
| < پچھلا | اگلا > |
|---|




