سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹریز کے مشترک اجلاس میں شرکت

  • پی ڈی ایف


28 اپریل 2010 بروز بدهـ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ماشاا... شاکری نے سفارت خانہ کے ایک وفد کے ہمراه سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مشترکه اجلاس میں شرکت کی

ملاقات کے دوران طرفین نے ایران و پاکستان کے مابین بالعموم اور شهر سیالکوٹ کے ساتھـ بالخصوص اقتصادی و تجارتی روابط کی توسیع پر زور دیا
علاوه ازیں ایرانی وفد نے سیالکوٹ میں چلنے والے الات جراحی و دندانسازی اور کهیلوں کا سامان بنانے والے کارخانوں کا بهی دوره کیا.

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹریز کے مشترک اجلاس میں شرکت