
29 اپریل 2010 ( جمعرات) پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ماشاا... شاکری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز کیانی سے ملاقات کی .
اس ملاقات کے دوران جوکہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی ، دونوں ممالک کے در میان قائم وسیع تر باہمی روابط پر تبادله خیال کیاگیا
| < پچھلا | اگلا > |
|---|




