پاکستانی وزیر تیل و قدرتی وسائل سے ملاقات

  • پی ڈی ایف
10 مئی 2010 ( منگل) : پاکستان میں متعین سفیر اسلامی جمہوریہ ایران چناب ماشاء ا... شاکری نے پاکستانی وزیر برائ تیل و قدرتی وسائل جناب سید نوید قمر سے ملاقات کی.

اس ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے خصوصا ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے تازه پیشرفت اور دونوں ممالک کے مابین باهمی تعاون جیسے امور زیر بحث آئے

You are here سفیر ج.ا.ایران دوره جات اور ملاقاتبں پاکستانی وزیر تیل و قدرتی وسائل سے ملاقات