24
مئی 2010 : پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب ماشاا... شاکری نے سوموار کے روز چیف آف نیول سٹاف جناب ایڈ مرل نعمان بشیر سے ملاقات کی
اس ملاقات میں اہم دو طرفہ امور کے علاوه دونوں ممالک کے مابین وسیع تر تعاون اور تکنیکی مہارتوں کے تبادلے جیسے امور زیر بحث آئے
| < پچھلا | اگلا > |
|---|




