پاکستان میں تعینات جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیر جناب ماشاء ا... شاکری نے 30 مارچ بروز منگل ایک پریس کانفرنس کے دوران ایرانی کونسلیٹ پیشاور کے کامرس اتاشی جناب عطار زاده کی بازیابی کے حوال سے صحافیوں اور رپورٹرز کے سوالات کے جواب دئی
پاکستانی میڈیا سے تعلق رکنهے والے متعدد نمائندوں نے اس پریس کانفرنس میں شرکت کی
سفیر محترم نے اولاً اغواء شده ڈپلومیٹ کی بازیابی پر مبارک باد پیش کی . بعد جناب حشمت الله عطار زاده نه اغواء کاروں سے بازیابی کی سلسلے میں کی جاے والی کوششیوں کی تفصیلات میڈیا کے نمائندوں کے سامنے پیش کیں
مزید برآں سفیر محترم جناب شاکری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جمہوریہ اسلامی ایران کے عزم اور پختہ اراد کی یقین د ہانی کرائی . نیز کہا که دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطہ کے ممالک کی باہم مربوط کوشیشں موثر اور نتیجه خیز ثابت ہوسکتی ہیں



| < پچھلا | اگلا > |
|---|




