ایران – پاکستان و افغانستان کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس

  • پی ڈی ایف

ایران – پاکستان و افغانستان کے وزرائے  خارجه کا مشترکه اجلاس بروزهفته 18 جنوری 2010 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا

 

اس اجلاس کے آخر میں جناب آقای منوچهر متکی وزیر خارجه اسلامی جمهوریه ایران نے اختتامی اعلامیه صادر فرمایا  جوکه همسایه ممالک کی افغانستان کے بارے  میں مشورت کے متعلق تها
اجلاس سے قبل آقای متکی نے آقای قریشی وزیر امور خارجه پاکستان سے دو طرفه تعلقات کے متعلق گفتگو کی

آخری تازہ کاری بوقت منگل, 19 جنوری 2010 11:47

You are here Embassy News ایران – پاکستان و افغانستان کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس