انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی تقریب بروز بدھ بمطابق ۱۰ فروری ( ۲۲ بہمن ) سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔
اس تقریب میں سینکڑوں سیاسی و مذہبی و پارلمابنی ِ پاکستانی شخصیات ،غیرملکی سفر ا کے علاوہ جناب سید یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم پاکستان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔





