تقریب بسلسله یوم افواج اسلامی جمہوریہ ایران

  • پی ڈی ایف

19 اپریل 2010 بروز سوموار، یوم افواج جمہوریہ اسلامی ایران کے موقع پر اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانه میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی

اس باوقار تقریب میں متعدد وزارء ، آرمی افسران ، سفراء اور اہم پاکستانی شخصیات نے شرک کی. مسلم افواج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاع صلاحیتوں کے مظاہرہ کے لئے این نمائیش کا بهی اہتمام کیاگیا

آخری تازہ کاری بوقت بدھ, 21 اپریل 2010 16:25

You are here Embassy News تقریب بسلسله یوم افواج اسلامی جمہوریہ ایران