سیکریٹری وزارت خارجه کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات

  • پی ڈی ایف
3 مئی 2010 سوموار جناب برقعی سیکرٹری وزارت خارجہ و نائب وزیر خارجہ برای اقتصادی امور اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی

آخری تازہ کاری بوقت بدھ, 05 مئی 2010 10:59

You are here Embassy News سیکریٹری وزارت خارجه کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات