جناب برقعی کی وزیر خارجه پاکستان سے ملاقات

  • پی ڈی ایف
4 مئی 2010 منگل : جناب برقعی سیکرٹری وزارت خارجہ و نائب وزیر خارجہ برای اقتصادی امور اسلامی جمہوریہ ایران نے وزیر خارجه پاکستان شاه محمود قریشی سے اهم ملاقات کی.

جناب برقعی اور وزیر خارجه پاکستان نے تیزی سے بدلتے ہو‎‌ۓ عالمی حالات کے تناظر میں ایران و پاکستان کے مابین مزید مستحکم روابط کے قیام پر زوردیا.

آخری تازہ کاری بوقت بدھ, 05 مئی 2010 11:35

You are here Embassy News جناب برقعی کی وزیر خارجه پاکستان سے ملاقات