4 مئی 2010 منگل : جناب برقعی سیکرٹری وزارت خارجہ و نائب وزیر خارجہ برای اقتصادی امور اسلامی جمہوریہ ایران نے آج شام چیئرمین سینٹ جناب فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کی.ملاقات کے دوران دو طرفه تعلقات کے علاوه ایران و پاکستان کے درمیان پارلمانی سطح پر مزید هم آهنگی اور تعاون کی ضرورت پر زوردیاگیا.





