جناب برقعی کی پاکستان کے وزیر پانی و بجلی سے ملاقات

  • پی ڈی ایف
3 مئی 2010 سوموار : جناب برقعی سیکرٹری وزارت خارجہ و نائب وزیر خارجہ برای اقتصادی امور اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی

اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بجلی کے مسئله پر تعاون جیسے امور زیر بحث آئے

 

You are here Embassy News جناب برقعی کی پاکستان کے وزیر پانی و بجلی سے ملاقات