جناب فرحی معاون انتظامی و مالی امور وزارت امور خارجه ایران کا دوره پاکستان

  • پی ڈی ایف
.2 جون 2010: وزارت امور خارجه اسلامی جمہوریہ ایران کے انڈرسیکریٹری براے انتظامی و مالی امور نے پاکستان میں متعین ایرانی سفارتکاروں سے ملاقات اوران کو سونپی گئی ذمہ داریوں سے متعلق حالیہ پیشرفت اور کارکردگی کا چائزه لینے کے لۓ28-29 مئی 2010 ، اسلام آباد میں قائم سفارت خانہ ایران کا دوره کیا

 

اس دورے کے دوران جناب فرحی نے سفارتخانہ کے معائنہ کے علاوه ایرانی سفارت خانہ میں کام کرنے والے ملازمین سے بهی ملاقات کی

مزید برآن اس سفر کے دوران جناب فرحی نے راولپنڈی میں قائم خانه فرهنگ ایران، ایرانی ملازمین کے رہائشی کمپلیکس اور امام حسین (ع) ایجوکشنل کمپیلس کا بهی دوره کیا. نیز ایرانی سفارت کاروں کے اہل خانه سے ملاقات کی علاوه جناب فرحی نے ایک متشرکه نشست سے بهی خطاب کیا اس نشست میں پاکستان میں مقیم ایرانی شهریوں ، سفارتخانہ کے ملازمین اور ان کے اهل خانه نے شرکت کی.

 

 

آخری تازہ کاری بوقت بدھ, 02 جون 2010 16:44

You are here Embassy News جناب فرحی معاون انتظامی و مالی امور وزارت امور خارجه ایران کا دوره پاکستان