تقریب بسلسله ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) و یوم خاتون

  • پی ڈی ایف
جون 2010 : حضرت زہرا (س) کے یوم ولادت اور یوم خاتون کے عنوان سے اسلام آباد میں ایک اعظیم الشان تقریب منعقد کی گئی

یہ تقریب سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہائشی مرکز کی مسجد میں بروز بدھ منعقد ہوئی
جس میں پاکستان سے یونیورسٹی پروفیسر محترمه ڈاکٹر شگفته موسوی اور ایران سے حوزه علمیه  اور یونیورسٹی کی استاد محترمہ ڈاکٹر زینب کربلائی نے شخصیت دختر ختمی المرتبت (ص) حضرت سیده زهرا (س) اور اسلام میں خواتین کے مقام پر اظہار خیال کیا
اس تقریب میں کثیر تعداد میں عاشقان اهل البیت (ع)  نے شرکت کی
سفیر اسلامی جمہوریه ایران جناب ماشاا... شاکری سے ان بچیوں اور خواتین کو تحائف دیۓ گیۓ‌ جن کے نام حضرت سیده فاطمه الزهرا(س) سے مستعار ہیں
تقریب کے دوران بچوں نے ولادت حضرت زهرا (س) کی مناسبت سے قصائد بهی پیش کیۓ‎

آخری تازہ کاری بوقت جمعرات, 03 جون 2010 16:58

You are here Embassy News تقریب بسلسله ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) و یوم خاتون