طلعت حسین سفارت خانه اسلامی جمہوریہ ایران کے دور پر

  • پی ڈی ایف
9 جون 2010 : معروف پاکستانی صحافی اورغزه کے امدادی کاروان " فریڈم فلوئیلا" کے اسیر جناب سید طلعت حسین نے اسلام آباد میں قائم سفارت خانہ جمہوری اسلامی ایران کا مختصر دوره کیا اور ایرانی سفیر جناب ماشاءا... شاکری سےملاقات کی
اس ملاقات کے دوران جناب طلعت حسین نے صهیونیوں کے غیرانسانی و ظالمانه اقدامات خصوصاً غزه کا محاصره فریڈم فلوئیلا پر وحشیانه حمله اور امدادی کارکنوں کے قتل کی تفصیلات سے آگاه کیا .
سفیر جمهوری اسلامی ایران جناب ماشاءا... شاکری نے اپنے خطاب کے دوران طلعت حسین کی بحفاظت واپسی اور اسرائیلی چنگل سے آزادی پر اطمینان کا اظهار کیا
اپ نے کامیابی کی امید کے نشان کے طور پر طلعت حسین کو قرآن کریم کا ایک نسخه هدیه که طور پیش کیا.

 

آخری تازہ کاری بوقت جمعرات, 10 جون 2010 15:10

You are here Embassy News طلعت حسین سفارت خانه اسلامی جمہوریہ ایران کے دور پر