معاون وزیر سائنس اور ایران کے سائنسی و صنعتی تحقیقات کے قومی ادارے کے سربراہ جناب ڈاکٹر تائب کی سربراھی میں ایک وفد نے کامسٹیک کی سائنسی و فنی سٹینڈنگ کمیٹی کے چودہویں اجلاس مورخ 11 جنوری 2011 میں شرکت کی۔
اس اجلاس میں اسلامی ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی اور صنعت کے متعلق تعاون کی راہوں پر غور و خوض کیاگیا
| < پچھلا | اگلا > |
|---|




